تجارتی مراعات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ رعایتیں جو حکومت بیرن ملک تجارت کے لیے دیتی ہے مثلاً ٹیکس میں چھوٹ وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ رعایتیں جو حکومت بیرن ملک تجارت کے لیے دیتی ہے مثلاً ٹیکس میں چھوٹ وغیرہ۔